Wheeling, game or death?

1 month ago

خود بھی ویلنگ کرتے مر گئے ساتھ دوسروں کو بھی لے گئے ۔۔۔۔۔
اور پیچھے والدین اور گھر والوں کو روتا ہوا چھوڑ گے ،
خدا را اپنا نہیں سوچتے کم از کم گھر والوں کا تو خیال کیا کریں
اللّٰہ انکی مغفرت فرمائے ۔۔
لیکن ہمیشہ حد سے زیادہ خود اعتمادی انسان کو مروا دیتی ہے ۔۔۔

Loading comments...