الہامی کلام؟ امام حسین کا خود پڑھا نوحہ؟

1 month ago
4

*🔴 اس نوحہ کے متعلق کچھ روایات مشہور ہیں.*

ایک یہ کہ امام حسین علیہ السلام کسی عراقی شاعر کے خواب میں آئے اور نوحہ لکھنے کا کہا..

دوسری یہ کہ خود امام حسین علیہ السلام نے شاعر کو اس نوحے کے اشعار بتائے.

بہرحال اس نوحہ کے اشعار بتاتے ہیں کہ یہ الہامی کلام ہے. یہ نوحہ اربعین حسینی ع پر پڑھا اور سنا جاتا ہے. عراق کے معروف نوحہ خواں باسم کربلائی نے یہ نوحہ پڑھا ہے. ایک بار یہ نوحہ سنیں اسکا ترجمہ پڑھیں آپکی روح کربلاء پہنچ جائے گی۔

🚩 لبیک یا حسین علیہ السّلام 🚩

Loading comments...