Premium Only Content

تجزیہ انجم رضا کے ساتھ عنوان: موجودہ عالمی حالات
تجزیہ انجم رضا کے ساتھ
عنوان: موجودہ عالمی حالات
تجزیہ نگار: سید راشد احد
میزبان و پیش کار:سید انجم رضا
زیرِ بحث موضوعات:
ایران اسرائیل تنازعہ
حزب اللہ کو ڈی وپنایز کرنے کا لبنانی وزیراعظم کا موقف
اسرائیل کا غزہ پر مکمل کنٹرول کا اعلان
ایران کی سرحد پر امریکہ کی جانب سے کوریڈور بنانے کی حمایت
خلاصہ گفتگو و اہم نکات:
ایران اسرائیل کا کوئی موازنہ بنتا ہی نہیں
امریکہ نے ہمیشہ سے اپنی لڑائی اسرائیل کے ذریعے لڑی ہے
حقیقت تو یہ ہے کہ تنازعہ تو اسرئیل اور فلسطینیوں کے درمیان ہے
ایران تو اسرائیل کو ایک ناجائز ریاست کہتا ہے
ایران تو اسرئیل کے وجود کے خاتمے کی بات کرتا ہے
بارہ روزہ جنگ میں جو ایران نے اسرائیل کا جو حشر کردیا ہے صیہونی کبھی نہیں بھولیں گے
اسرائیل ایک ملک نہیں بلکہ امریکہ اور استعمار کا گماشتہ ہے
جمہوری اسلامی ایران نے بارہ روزہ جنگ میں اللہ پہ توکل کا عظیم مظاہرہ کیا
جمہوری اسلامی ایران نے امریکہ اور استعماری طاقتوں کی بالا دستی کو شکست دی
جمہوری اسلامی ایران نے امریکہ اور استعماری طاقتوں کے غرور کے بت کو پاش پاش کیا
امریکہ کاایران کی شمالی سرحدوں پہ براجمان ہونا قابلِ تشویش ہے
امریکہ ہمیشہ کی طرح ایران کو اپنے نرغے میں لینے کی بزدلانہ کوششوں میں مصروف ہے
آرمینیا اور آذربائیجان امریکی غلامی کا حق ادا کررہے ہیں
ح ز ب کو غیر مسلح کرنے کا امریکی منصوبہ جس پر لبنان میں خانہ جنگی کا خطرہ ہے
لبنانی حکومت بہت بزدلانہ موقف اپنارہی ہے
ح ز ب کسی صورت بھی مکمل طور پر غیر مسلح ہونے کو تیار نہیں
ح ز ب کو غیر مسلح کرنے کی کوشش سے لبنان کی سر زمین اسرائیل کی کالونی بن سکتا ہے ۔
-
LIVE
GamerGril
16 hours ago💕 Dying Light The Beast 💕 ✨My New Favorite Game✨
256 watching -
16:39
Exploring With Nug
5 hours ago $2.77 earnedI Found a Car Underwater… and a Bag I Wish I Hadn’t Opened!
13K7 -
LIVE
NAG Entertainment
1 hour agoRUMBLE ROUNDTABLE: Twitter/X Space W/ChavezFlexingtn
119 watching -
21:54
MYLUNCHBREAK CHANNEL PAGE
20 hours agoIstanbul Should Not Exist - Pt 2
37.4K8 -
3:44:38
Michael Franzese
2 days agoOperation Freedom Fighter: Emergency Live
79.3K47 -
1:08:10
Jeff Ahern
5 hours ago $4.48 earnedThe Saturday Show With Jeff Ahern
33.5K11 -
6:11:36
Grant Cardone
9 hours agoGrant Cardone LIVE: The 10X Truth That Made My First $1 Million In Real Estate
52.7K8 -
2:28:37
putther
5 hours ago $3.18 earned⭐ Bounty Hunting on GTA⭐
36.5K1 -
LIVE
Total Horse Channel
1 day agoAMHA 2025 9/20
429 watching -
1:53:15
I_Came_With_Fire_Podcast
17 hours agoThe Satanic Cults Convincing Kids to Commit Violence
64.8K30