Premium Only Content

تجزیہ انجم رضا کے ساتھ عنوان: پاکستان کے حالات حاضرہ پہ تجزیہ و تحلیل
تجزیہ انجم رضا کے ساتھ
عنوان: پاکستان کے حالات حاضرہ پہ تجزیہ و تحلیل
مہمان تجزیہ نگار: تصور حسین شہزاد
میزبان و پیشکش: سید انجم رضا
موضوعات گفتگو:
پاکستان شمالی علاقہ جات اور خیبر پختونخواہ میں تباہ کن سیلاب، کراچی میں تباہ کن بارش
موسمیاتی تبدیلیاں،کراچی میں انتظامی مسائل کی وجوہات؟ نقصانات،امدادی سرگرمیاں،
بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں، سہیل وڑائچ کے کالموں کی تردید۔۔۔ پاکستانی سیاست کا اونٹ کس کروٹ؟
زائرین ِ عراق و ایران کے مسائل کا حل ۔۔۔ کیا زمینی سفر جلد ممکن ہے؟
خلاصہ گفتگو و اہم نکات:
اس خطے میں موسمیاتی تبدیلیوں کی بنا پہ نقصانات کی ذمہ دار بڑی طاقتیں ہیں
موسمیاتی تبدیلوں سے ہمارے خطے میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ بڑی طاقوں کی زمہ اداری بتنی ہے
مقامی طور پہ گلگت بلتستان اور کے پی کے میں ٹمبر مافیا بھی ماحولیاتی نقصانات میں برابر کی ذمہ دار ہے۔
مقامی طور پہ درختوں کو کاٹ کر بیچنا لوگوں کا بہترین کاروبار ہے
موجودہ بارشی سیلاب کی وجہ پانی کے لئے کوئی رکاوٹ نہ ہونا بھی ہے
دریاوں کے کنارے تفریحی پارکس اور ہوٹل بنا نا بھی ایک خطرناک عمل ہے
عوام کو آفات سے بچانے کے لئے آئیڈیل ماڈل "مقامی سطح پہ عوام کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہونا ہے
مرکزی و صوبائی حکومت اپنے اپنےوسائل کے مطابق ریلیف اور ریسپانس کا کام کررہے ہیں
مقامی بلدیاتی ادارے اگر قائم اور منظم ہوتے تو نقصان کا حجم کم ہوسکتا تھا
سہیل وڑائچ صاحب ایک بزرگ اور معتبر صحافی ہیں
سہیل وڑائچ صاحب نے ایک غیر رسمی گفتگو کو اپنے کالم میں شائع کردیا
سہیل وڑائچ صاحب کی تحریر کا انداز شاید ایسا تھا کہ لوگوں نے اپنےاپنے مطلب نکالے
فی الحال حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان بہت حالات پید ہونے کی کوئی امید نہیں
اربعین کے موقع پرزائرین کی زمینی سفر کی پابندی ایران و پاکستان باہمی رضا مندی سے تھی
زائرین کمیٹی کا قیام اب قافلہ سالاری کے نظام کو منظم کرنے کی کوشش ہے
-
LIVE
Caleb Hammer
2 hours ago$60,000+ For New Boobs | Financial Audit
129 watching -
LIVE
The Big Mig™
2 hours agoRet. Col. Doug Macgregor, Battlefield Legend & Author
4,594 watching -
1:45:19
Dear America
2 hours agoErica Kirk Just Announced As Turning Point CEO!! + Senate Dubs Oct 14th Charlie Kirk Day!!
111K26 -
LIVE
Benny Johnson
1 hour agoStephen Colbert DOUBLES DOWN On Jimmy Kimmel's Lies | Inside Decision to RIP Jimmy Kimmel Off Air...
6,074 watching -
LIVE
Badlands Media
7 hours agoBadlands Daily: September 19, 2025
3,868 watching -
35:08
Colion Noir
19 hours agoA Bear, an AR-15, and a Home Invasion
56.8K9 -
LIVE
Wendy Bell Radio
6 hours agoConsequence Culture
6,617 watching -
1:06:11
Crypto Power Hour
2 hours ago $1.90 earnedSelf-Custody vs Centralized Crypto Card
19.5K7 -
45:45
JULIE GREEN MINISTRIES
4 hours agoWHAT WILL HAPPEN ON SEPTEMBER 23RD PT.1
93.2K368 -
1:54:07
The Chris Salcedo Show
13 hours ago $4.32 earnedGOP Shields Violent Left From Consequences For Their Actions
34.6K11