support

13 days ago
66

حضرت یوسف علیہ السلام اللہ کے برگزیدہ نبی تھے جن کی زندگی صبر، ایمان اور پاکدامنی کی بہترین مثال ہے۔ قرآن پاک میں سورۃ یوسف ان کی پوری کہانی کو نہایت خوبصورت انداز میں بیان کرتی ہے۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے:

حضرت یوسف علیہ السلام کا بچپن اور خواب

بھائیوں کی سازش اور کنویں کا واقعہ

مصر میں غلامی اور زلیخا کا قصہ

قید خانہ اور خوابوں کی تعبیر

مصر کی وزارت اور قحط کے دن

والد حضرت یعقوب علیہ السلام اور بھائیوں سے ملاقات

یہ ویڈیو آپ کو حضرت یوسف علیہ السلام کی زندگی سے سبق اور صبر کا پیغام دے گی۔

Loading 1 comment...