Premium Only Content

ہفتہ وار تجزیہ انجم رضا کے ساتھ عنوان: اسرائیل امریکہ اور یورپ جنگ کا طبل بجا رہے ہیں
ہفتہ وار تجزیہ انجم رضا کے ساتھ
عنوان: اسرائیل امریکہ اور یورپ جنگ کا طبل بجا رہے ہیں
مہمان تجزیہ نگار: سید کاشف علی(صحافی، تجزیہ نگار)
میزبان و پیش کار: سید انجم رضا
زیر گفتگو موضوعات:
یورپ کا ایران پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ
ایرانی مجلس شورای اسلامی (پارلیمنٹ ) نے این پی ٹی منسوخ کرنے کا بل پاس کرنے کیلئے اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا
اسرائیل کا یمن پر حملہ
امریکہ کا عراق میں حشد الشعبی کے ٹھکانوں پر حملہ کا منصوبہ
کیا اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کے بعد تباہ ہونے جا رہا ہے؟
خلاصہ گفتگو واہم نقاط:
عالمی سطح پہ استعماری ممالک کا اتحادِ ثلاثہ (برطانیہ، فرانس، جرمنی) ای تھری کہلاتا ہے
اس اتحادِ ثلاثہ (ای تھری) ممالک نے ایران کے خلاف اپنا سنیپ بیک سسٹم دوبارہ متحرک کیا ہے
ای تھری کی کوشش ہے ایران پہ اقوامِ متحدہ کی پابندیاں دوبارہ شروع کروائی جائیں
اسی لئے سفارتئ ، سائبر اور معاشی و اقتصادی جنگ ایران پہ مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی ہے
۲۰۱۵ کے جوہری معاہدہ میں ایران اور یہ اتحادِ ثلاثہ (ای تھری) شامل تھے
سنیپ بیک سسٹم کے تحت اکتوبر ۲۰۲۵ تک یہ دوبارہ بحال ہوسکتا ہے
اکتوبر میں روس دوبارہ سلامتی کونسل کا صدر منتخب ہونے جارہا ہے
امریکہ اور ای تھری ممالک کو خوف ہے کہ روس اس کو دوبارہ متحرک نہیں ہونے دے گا
ایران ابھی تک تو این پی ٹی کے حوالے سے تعاون کررہا ہے
مگر ایران نے جوابی حکمت عملی کے طور پہ این پی ٹی سے نکلنے کے پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے
ایران کا این پی ٹی سے نکلنے کا بل عالمی امن کے لئے الارمنگ صورتِ حال ہوگی
اسرائیل مسلسل ایران کے حلیفوں کو جارحیت کا نشانہ بناتا آرہا ہے
یمن کی اعلی سطح کی قیادت کو نشانہ بنانے کی سرائیلی جارحیت امریکی شہ پہ ہورہی ہے
حشد الشعبی عراق جیسی فلسطین دوست تنظیموں کو نشانہ بنانے کی امریکی دھمکی دہشت گردانہ رویہ ہے
اسرائیل کا ایران پہ دوباری جارحیت کا خیال اسرائیلی عوام کے لئے خوفناک خواب ہے
اسرائیل اپنے ائیر ڈیفنس سسٹم کو دوبارہ بحال کر تو رہا ر ہے
جمہوری اسلامی ایران بھی اپنی فضائی ، تینیکی اور سائبر اسٹیٹس کو مزید مستحکم کررہا ہے
بارہ روزہ جنگ نے اسرائیلی جنگ برتری کے غرور کے بُت کو پاش پاش کردیا
اسرائیلی عوام بھی ایرانی جنگی ودفاعی صلاحیت سے خوفزدہ ہوچکے ہیں
صیہونی ایران پہ دوبارہ حملہ کرنےسے خوفزدہ ہیں
-
LIVE
FyrBorne
6 hours ago🔴Warzone M&K Sniping: Modern Warfare Weapons That Still Cook in 2025
7,787 watching -
17:40
Actual Justice Warrior
1 day agoBlack Mob ATTACKS Conservatives On Campus
59.9K69 -
2:04:41
MG Show
19 hours agoJames 'Dirty Cop' Comey Indicted; A Plan to Starve the American People
29.6K19 -
9:11
MattMorseTV
15 hours ago $14.07 earnedVance just DROPPED the HAMMER.
126K46 -
10:16
GritsGG
15 hours agoBEST Controller Settings for Warzone! Rank 1 Player's Settings!
10.9K2 -
2:13:30
Side Scrollers Podcast
20 hours agoUK Introduces MANDATORY Digital ID + Dallas ICE Shooting BLAMED on Gaming + More | Side Scrollers
139K18 -
10:34
The Pascal Show
14 hours ago $4.95 earnedFOOTAGE REVEALED! Images Of Celeste Rivas Exposed Before Her Disappearance From Home Running To D4vd
14.4K2 -
LIVE
Lofi Girl
2 years agoSynthwave Radio 🌌 - beats to chill/game to
314 watching -
4:23:47
MissesMaam
9 hours ago*Spicy* Friend Friday with Mally_Mouse and Friends!! 💚✨
300K16 -
2:05:09
TimcastIRL
10 hours agoRIOTS Leftist ATTACK ICE, Tear Gas Deployed, Feds Ordered To IGNORE CA Law, CIVIL WAR! | Timcast IRL
338K260