Premium Only Content

تجزیہ انجم رضا کے ساتھ عنوان: نئی مشرقی عالمی سیاست
تجزیہ انجم رضا کے ساتھ
عنوان: نئی مشرقی عالمی سیاست
تجزیہ نگار: سید عون شیرازی (صحافی و تجزیہ نگار) اسلام آباد
میزبان و پیشکش کار: سید انجم رضا
1۔ شنگھائی اجلاس اہمیت اور ضرورت
2۔ ایرانی صدر کی پاکستانی وزیراعظم سے پہلے وفد کے طور پر ملاقات، ایران پاکستان قریب آتے تعلقات کے ثمرات اور دشمنوں کی چالیں کیا ہو سکتی ہیں
3۔ رہبر انقلاب نے ایران اور چین روابط کے حوالے سے ٹوئیٹ کیا، قدیم تمدنی روابط کی بات کی جبکہ دوسری جانب ہم ایسے ممالک کو دیکھتے ہیں جیسے مثلا یو اے ای ہے جو ایرانی جزائر پر مالکیت کی بات کرتا ہے جبکہ انکی اپنی تاسیس ایران کے بعض اداروں جیسے ایران کے پوسٹ کے نظام سے بھی کم ہے،
یا مثلا اسرائیل کو دیکھیں اس ملک کو خودساخته ملک کے اعتبار سے بھی دیکھا جائے تو ابھی سو سال بھی نہیں جبکہ ایران کے بعض درخت عمر کے اعتبار سے اس سے بڑے ہیں، تو ان پرانی تہذیبوں کی نزدیکی کے کیا عالمی اثرات ہو سکتے ہیں ؟
4۔ چین میں عظیم فوجی نمایش ہوئی، نت نئے قسم کے میزائل اور جنگی ساز و سامان دیکھنے کو ملا ، فوجی پریڈ میں روس، کوریا، ایران کے صدور نمایاں تھے۔ اس پر یورپ نے بھی پریشانی کا ذکر کیا؟ اس نمایش کا کیا عالمی پیغام ہے؟ خصوصا اسرائیل کی طرف ایران اور پاکستان کو مسلسل فوجی تھریٹ جو دیا جا رہا ہے اس کو مدنظر رکھتے ہوئے؟
خلاصہ گفتگو واہم نکات
ایک سیاسی، اقتصادی اور عسکری تعاون تنظیم ہے جسے شنگھائی میں سنہ 2001ء میں قائم کیا گیا۔
10 جولائی 2015ء کو اس میں بھارت اور پاکستان کو بھی شامل کیا گیا۔
9 جون 2017ء کو پاکستان اور بھارت کو تنظیم کی مکمل رکنیت مل گئی۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کا انعقاد، رکن ممالک کے 'دار الحکومت شہروں میں سے کسی ایک میں، ہر سال منعقد کراتی ہے
سربراہان مملکت کی کونسل شنگھائی تعاون تنظیم میں سب سے بڑا فیصلہ سازی کا حصہ ہے۔
مغربی ممالک شنگھائی تعاون تنظیم (ش.ت.ت) کو "اینٹی نیٹو اتحاد" قرار دیتے ہیں
امسال شنگھائی اجلاس نے بین الاقوامی سطح پر موازنہ بدل کر رکھ دیا ہے۔
چین کے صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے افتتاحی اجلاس میں عالمی حکمرانی کا نظریہ پیش کیا
شنگھائی اجلاس سے پیغام یہ گیا ہے اب کوئی بھی خودمختار ملک ایک طاقت کی تسلط پسندی کو برداشت نہیں کرے گا
اجلاس کے موقع پہ رہبرِ معظم کا ٹویٹ خوش آئند پیغام بنا
رہبر معظم نے ، قدیم تمدنی روابط کی بات کرکے شنگھائی تعاون تنظیم کو رہنمائی دی
چین نے اجلاس کے بعد ہونے والی پریڈ میں بھی ترقی یافتہ ہتھیاروں، میزائلوں، ہوائی جہازوں اور ٹیکنالوجی کی منظر کشی کرکے امریکہ کو یہ اہم پیغام دیا
-
2:55
From Zero → Viral with AI
1 day ago $0.18 earnedAI Misconceptions: Why Small Businesses Hold the Real Advantage 🚀
3.08K -
LIVE
BEK TV
23 hours agoTrent Loos in the Morning - 9/25/2025
224 watching -
2:39
The Official Steve Harvey
1 day ago $0.28 earnedThese books didn’t just change my mind, they changed my life. 📚💯
4.23K -
1:35:35
Investigate Everything w/ Brian O'Shea
14 hours agoPart 1: "Evil & Logistics: Why is the Left So Good At Both” w/ Brian O’Shea & Bill Stebbins
8.1K2 -
1:20:31
CharLee Simons presents DO NOT TALK
1 day agoR.I.P. MEDIA FREAKS
5.38K1 -
16:39
Professor Nez
19 hours ago🚨PRICELESS: Trump Just EMBARRASSED Macron in New York
83.4K21 -
25:51
DeVory Darkins
19 hours ago $6.91 earnedDemocrats ghosted and stunned by Trump as Routh attempts to off himself after guilty verdict
22.6K65 -
21:15
Actual Justice Warrior
16 hours agoJimmy Kimmel DECLARES Victory
38.7K44 -
49:42
Liz Wheeler
18 hours agoWHO is Behind ANTIFA? | Ep 176
41.8K23 -
8:30
MattMorseTV
18 hours ago $10.13 earnedThis just ENDED Newsom's CAREER.
172K67