Premium Only Content
ہفتہ وار تجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع: غزہ امن منصوبے کا مستقبل
ہفتہ وار تجزیہ انجم رضا کے ساتھ
موضوع: غزہ امن منصوبے کا مستقبل
تجزیہ نگار:علامہ ڈاکٹر سید میثم ہمدانی
میزبان: سید انجم رضا
پیشکش: آئی ٹائمز ٹی وی اسلام ٹائمز اردو
خلاصہ گفتگو واہم نکات:
ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم میں دنیا بھر میں جنگوں کے خاتمہ کی بات کی تھی
اس لئے اس وقت ٹرمپ انتظامیہ کے لئے بہت اہم ہے کہ امن معاہدہ کروایا جائے
لیکن سوائے پاک بھارت جنگ کو رکوانے کے لئے کچھ بھی نہ کرسکا
ٹرمپ نوبل پرائز کے حصول کے لئے بھی بہت بے چین ہے
جب کہ عالمی رائے عامہ اس وقت اسرائیل کی غزہ میں جارحیت کے بہت خلاف ہوچکی ہے
پوری دٗنیا میں امریکہ و اسرائیل کے لئے نفرت بڑھتی جارہی ہے
چند مسلمان حکمران بھی فیس سیونگ کے لئے جنگ بندی کی بات کررہے ہیں
ٹرمپ اور صیہونی حکومت کو کس نے حق دیا ہے کہ اپنی تجاویز معاہدہ کے نام پہ غزہ پہ مسلط کردیں
یہ نام نہاد امن معاہدہ انتہائی یکطرفہ جارحانہ تجاویز پہ مشتمل ہے
نام نہاد امن معاہدہ ابہامات پہ مشتمل دستاویز ہے
دلچسپ بات یہ ہے کہ صیہونی حکومت اور فلسطینی بھی اس معاہدہ کو نہیں مان سکتے ۔
حقیقت تو یہ ہے کہ یہ 20 نکاتی ایجنڈا کئی ممالک کے نزدیک قابل قبول تو ہو سکتا ہے مگر قابل عمل نہیں۔
سچ بات تو یہ ہے کہ یہ علاقہ دنیا کا دل ہے، جس کایہاں پہ تسلط وہ دنیا پہ حکم چلاسکتا ہے
عالمی ضرورت کی توانائی اور انرجی کے بہترین ذخائر اس خطہ زمین میں موجود ہیں
تیل اور گیس کے بہترین ذخائر اسی علاقے میں پائے جاتے ہیں
سرمایہ دار ممالک اور ان کے حکمرانوں کی ہمدردی غزہ کے عام سے نہیں ہے
استعماری حکمران فقط اس علاقے کے قدرتی وسائل پی اپنی حریص نگاہیں جمائے ہوئے ہیں
پوری دینا کے استعماری پٹھو حکمران شرف ٹرمپ کی خوشنودی کے لئے بے چین رہتے ہیں
آذربائیجان کا ٹرانسپورٹ راستے کانام ٹرمپ کوریڈور رکھ دینا خوشامدی پن کی انتہا ہے
نے ت ن ی ا ہ و کا ٹرمپ کو سمندر میں پارک بنانے کے منضوبے کی دعوت دینا بھی ایسی ہی کاروباری خوشامدہے
آنے والے وقت میں یہ نام نہاد امن معاہدہ ردی کی ٹوکری کا حصہ بنے گا
تجربہ تو یہ ہے گزشتہ ستر برس میں بھی استعمار اپنی سوچ اس علاقے پہ مسلط نہیں کرسکا
تاریخ نے ثابت کیا ہے کہ فلسطینیوں غلیلوں اور پتھروں سے لڑائی لڑ کر بھی قبضہ قبول نہیں کیا
پاکستان کا موقف بانی پاکستان کے بتائے ہوئے راستے فلسطینی عوام کی حمایت ہے
پاکستانی میں چند مٹھی بھر بے حمیت لوگ اسرائیل کے نرم گوشہ رکھتے ہیں
پاکستان میں اس وقت دینی سیاست کی جماعتیں تو فلسطین کی حمایت کھل کر کرتی ہیں
پاکستان میں لبرل جماعتوں کو عالمی سطح پہ لبرل حلقوں کے اسرائیل مخالف تحریک کو اپنے لئے رہنما بنا نا چاہیئے
پاکستان کی پارلیمنٹ کو بانی پاکستانی کے موقف کی روشنی میں اسرائیل کے حوالے قرادار منظور کرنا چاہیئے
صمود فلوٹیلا پہ سوار انسانی حقوق کے نمائندگان پہ اسرائیلی حملہ دہشت گردی ہے
صمود فلوٹیلا پہ اسرائیلی حملہ نے ایک بار پھر صیہونی مکروہ چہرے کو بے نقاب کردیا ہے
-
1:52:38
Man in America
8 hours agoCommunists VS Zionists & the Collapse of the American Empire w/ Michael Yon
46.6K11 -
LIVE
Akademiks
2 hours agoSheck Wes exposes Fake Industry. Future Not supportin his mans? D4VD had help w disposing his ex?
1,548 watching -
SpartakusLIVE
6 hours agoTeam BUNGULATORS || From HUGE WZ DUBS to TOXIC ARC BETRAYALS
97.6K2 -
LIVE
BlackDiamondGunsandGear
2 hours agoAre You that guy? / Carrying a Pocket Pistol /After Hours Armory
364 watching -
LIVE
Camhigby
3 hours agoLIVE - Riot Watch Portland, DC, NC
200 watching -
2:54:58
CAMELOT331
5 hours agoYouTube Just Told Me I OWE THOUSANDS $ TO THEM... update
20.2K2 -
2:00:53
Tundra Tactical
12 hours ago $0.89 earned🛑LIVE AT 9PM CST!! Your Government Hates Your Guns : DOJ Holds Firm On National FIREARMS ACT
13.3K -
LIVE
DLDAfterDark
3 hours ago $1.16 earnedAre YOU The Guy That Ruins Thanksgiving?? - God Guns & Gear
310 watching -
2:58:31
NewsTreason
4 hours agoDECLAS w/ Rambo & Dave: Nuremberg 2.0 | MTG Exits Stage Left | Mamdani Psyop Confirmed, 8pm EST
61.8K59 -
LIVE
meleegames
4 hours agoSONG REQUESTS CLOSED - Melee Music - Beat Hazard 3 - Devil Inside
205 watching