Premium Only Content
تجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع: شرم الشیخ میں ابراہیم اکارڈ کے نام پہ سازش
تجزیہ انجم رضا کے ساتھ
موضوع: شرم الشیخ میں ابراہیم اکارڈ کے نام پہ سازش
مہمان تجزیہ نگار: انجینئر علی رضا نقوی
میزبان: سید انجم رضا
پیش کش: آئی ٹائمز ٹی وی اسلام ٹائمز اردو
خلاصہ گفتگو و اہم نکات:
امریکہ کی ماضی کی تاریخ گواہ ہے اس کی جنگ اور صلح، دوستی و دشمنی میں اس کا مفاد پوشیدہ ہوتا ہے
شہرت ہے کہ ٹر مپ اپنا مطلب حاصل کرنے کیلئے گدھے کو بھی اپنا باپ بنالینے کا ماہر ہے اور بغیر مطلب کسی سے ہاتھ بھی نہیں ملاتا
شرم الشیخ کانفرنس معاہدہ بھی ایک فریب اور دھوکہ ہے
معاہدہ ابراہیمی کے نام پہ سازشی جال بچھایا جارہا ہے،اور اس کو مذہبی سنگم کا نام دیا جارہا ہے
برطانوی کالونی ازم کی صورت میں امریکہ اپنے اڈے قائم کرکے مسلم ممالک پہ براہ راست قابض ہوتا ہے
قطرپہ صیہونی جارحیت پر امریکی خامشی اس کی فطری منافقت کا اظہار ہے
امریکہ اور صیہونی حکومت نہ یو این چارٹر کو کچھ سمجھتے ہیں اور نہ ہی بین الاقوامی قوانین کا احترام کرتے ہیں
ٹرمپ نے صیہونی پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے ا س ر ائ ل کی پشت پناہی کا اقرار کیا ہے
امن معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس رائیل نے فلسطینی رہا نہیں کئے حالانکہ طرفین کے درمیان دو ہزار فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنا طےپایا تھا
اقوام متحدہ کے اجلاس میں صیہونی حکومت کے عالمی مجرم وزیراعظم کی مثالی بے عزتی ہوئی تھی
یواین او نے فلسطین اور حماس کے حق میں قراردادیں بھی 150سے زائد ممالک کی حمایت سے پاس کیں لیکن ہربار امریکہ رکاوٹ بنا
شیطان یاہو نے عارضی جنگ بندی کے دورانیے کوجنگی تیاری کیلئے صرف کیا اور پھر بڑی قوت سے غ زہ پر جنگ مسلط کی
-
LIVE
Badlands Media
23 hours agoDevolution Power Hour Ep. 409
12,702 watching -
DVR
Man in America
7 hours agoCommunists VS Zionists & the Collapse of the American Empire w/ Michael Yon
41.2K7 -
LIVE
Akademiks
2 hours agoSheck Wes exposes Fake Industry. Future Not supportin his mans? D4VD had help w disposing his ex?
1,446 watching -
LIVE
SpartakusLIVE
6 hours agoTeam BUNGULATORS || From HUGE WZ DUBS to TOXIC ARC BETRAYALS
1,052 watching -
LIVE
BlackDiamondGunsandGear
2 hours agoAre You that guy? / After Hours Armory
197 watching -
LIVE
Camhigby
2 hours agoLIVE - Riot Watch Portland, DC, NC
171 watching -
2:54:58
CAMELOT331
4 hours agoYouTube Just Told Me I OWE THOUSANDS $ TO THEM... update
12.6K -
DVR
Tundra Tactical
12 hours ago $0.60 earned🛑LIVE AT 9PM CST!! Your Government Hates Your Guns : DOJ Holds Firm On National FIREARMS ACT
7.96K -
LIVE
DLDAfterDark
2 hours ago $0.59 earnedAre YOU The Guy That Ruins Thanksgiving?? - God Guns & Gear
231 watching -
2:58:31
NewsTreason
4 hours agoDECLAS w/ Rambo & Dave: Nuremberg 2.0 | MTG Exits Stage Left | Mamdani Psyop Confirmed, 8pm EST
53.4K55