When Traffic Wardens Go Overboard Babies

13 hours ago
14

“پنجاب کے نئے کمالات دیکھیں…
ماں بچے کو دودھ پلا رہی ہے، اور دونوں نے ہیلمٹ پہنے ہوئے ہیں—صرف اس لیے کہ ورنہ وارڈن کہیں گے:
‘پانچ ہزار دو، ورنہ دو ہزار جرمانہ اور چوبیس گھنٹے جیل… بچے سمیت!’

اور مزے کی بات سنیے…
پانچ سو روپے کا ہیلمٹ اب 3600 میں مل رہا ہے—صرف چند بااثر لوگوں کی کمائی کے لیے۔
حفاظت؟ ارے بھائی! اس میں سیفٹی نام کی کوئی چیز نہیں!
یہاں تو ہر ایکسیڈنٹ کے بعد صرف سرمایہ دار ہی زندہ بچتا ہے… باقی عوام ہی پِستی ہے!”

Loading comments...