*مفتی قاسم فخری صاحب امیر کراچی تحریک لبیک پاکستان و رکن سندھ اسمبلی

3 years ago
7

🛑
اپوزیشن کے احتجاج اور لانگ مارچ پر اگر سیدھی گولیاں نہ ماری گئی تیزاب نہ پھینکا گیا گرفتاریاں نہ ہوئیں تو سمجھ جانا PTI کا سیاسی انتقام اور ظلم صرف اسلام کے لیے تھا

اور فرانس کو خوش کرنے کے لئے تھا!

جیسے حالیہ بیان میں عمران خان نے اس صدی کے سب سے بڑے گستاخ کو ملنے کی سب سے بڑی خواہش کا اظہار کیا

*مفتی قاسم فخری صاحب امیر کراچی تحریک لبیک پاکستان و رکن سندھ اسمبلی*

Loading comments...