اسلام کے قلعے میں گستاخانہ فلم زندگی تماشا ریلیز کی تیاری کی جارہی

3 years ago
72

افسوس بھارت جیسے اسلام دشمن ملک میں بھی مسلمانوں کا اتنا بھرم ہے کہ وہاں مسلمانوں کے اعتراض پر فلموں کے متنازع سین ہٹادیئے جاتے ہیں اور یہاں اسلام کے قلعے میں گستاخانہ فلم زندگی تماشا ریلیز کی تیاری کی جارہی ہیں زندگی تماشا فلم کو رکوانا ہرمسلمان کافرض ہے

Loading comments...