Premium Only Content

روس، صدر پیوٹن کا 500 سے زائد غیرملکی طیارے واپس نہ کرنے کا فیصلہ
24 فروری کو یوکرین پر حملے کے بعد سے مغربی کمپنیاں روسی فضائی کمپنیوں کے پاس موجود اپنے طیاروں کے لِیز منسوخ کرکے طیاروں کی واپسی کا مطالبہ کر رہی ہیں۔
روسی فضائی کمپنیاں جو طیارے استعمال کر رہی ہیں ان میں سے 75 فیصد لیز یا کرائے پر حاصل کیے گئے ہیں جن کی تعداد 515 اور کل مالیت 10 ارب ڈالر سے زائد ہے۔
طیارے واپس کرنے کی صورت میں روس میں مسافر بردار طیاروں کا کال پڑ سکتا ہے۔ اس بحران سے بچنے کے لیے بنائے گئے نئے قانون کے تحت غیرملکی طیاروں کو روس میں ہی رجسٹر کیا جائے گا تاکہ پروازیں معمول کے مطابق کام کرتی رہیں۔
امریکا، یورپی یونین اور کئی دیگر ممالک کی جانب سے روسی طیاروں پر اپنی حدود میں داخلے پر پابندی کے بعد سے روس سے بین الاقوامی پروازیں تقریباً معطل ہیں۔
طیارے واپس نہ کرنے کی صورت میں اِنہیں صرف اندرونِ ملک اور چند سابق سوویت ریاستوں میں ہی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ دوسرے پابندیوں کی وجہ سے طیارہ ساز کمپنیاں ایئر بس اور بوئنگ جہازوں کے پُرزے روس کو فروخت نہیں کر سکتیں۔
ان طیاروں کی دیکھ بھال اور سروس بھی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ اگراس دوران ان طیاروں کی مناسب دیکھ بھال نہیں کی جاتی تو ان کی قیمت انتہائی حد تک گر جائے گی۔ یوکرین بحران ختم ہونے کے بعد ان طیاروں کو واپس نہ کرنے کی وجہ سے روس کو متعلقہ کمپنیوں کو بھاری ہرجانہ بھی ادا کرنا پڑے گا
#putin #ukrainrussiawar #ukrain #russia #aeroplane #russianpeople #usavsrussia
-
19:39
TimcastIRL
21 hours agoTim Pool Wins $1 Million Bet During Debate Against Liquid Death CEO
213K98 -
LIVE
ttvglamourx
1 hour ago $1.32 earnedHAPPY SUNDAY<3 !DISCORD
164 watching -
13:50
Nikko Ortiz
1 day agoStop Hurting Yourself For Views.
42.9K15 -
LIVE
Lofi Girl
2 years agoSynthwave Radio 🌌 - beats to chill/game to
154 watching -
37:47
Welker Farms
1 day ago $13.26 earnedWEIGHT and COST Finally Revealed! Monster BIG BUD!
42.6K11 -
LIVE
Pepkilla
2 hours agoBattlefield 6 Two Weeks Until BR
79 watching -
26:54
SouthernbelleReacts
2 days ago $15.13 earnedI Can’t Believe How INTENSE This Got! | [REC] (2007) Reaction
38.9K10 -
LIVE
DRE ONYX
10 hours ago🚨🔴LIVE - TRIPLE THREAT CHALLENGE #1 RANKED 6'10 POINT GAWD | !build !cam !join !member !psn
32 watching -
LIVE
xBuRnTx
2 hours agoARC Raiders - Server SLAM - Squad UP
24 watching -
16:04
Mrgunsngear
20 hours ago $25.29 earnedMcCoy 12ga Single Shot Shotgun Test 👀
124K7