Premium Only Content

ٹھٹھہ:عرب شہزادے نے مقامی لوگوں کی زندگی عذاب بنا دی
ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت)کوہستان کے شہر جھمپیر کے قریب عرب شہزادے ناصر لوطا نے مقامی لوگوں کی زندگی عذاب بنا دی ہے، عرب شہزادے کوہستانی علاقوں میں عیاشی اور معصوم جانوروں کے شکار کے لیے آتے ہیں اور ان کاموں کے لیے انہوں نے بڑے بڑے فارم ہاوس بنائے ہوئے ہیں عرب شہزادے نے گائوں کے لوگوں کے آنے جانے کے راستے بھی بند کردیے ہیں، مقامی لوگوں کو تشدد کا نشانا بنانا شروع کردیا ہے اور مقامی لوگوں کو حراساں کرنے کے لیے تھانوں کی پولیس طلب کرلی ہے لوگوں کے پانی کے ٹینکروں کا راستہ بند کردیا ہے جس سے پانی کی قلت بھی ہوگئی ہے مویشی چرانے والے لوگوں پر بھی تشدد کراتا ہے عرب شہزادے کی چمچہ گیری اور مقامی لوگوں پر تشدد کے لیے انتظامیہ نے پولیس کی بھاری نفری شہزادے کے فارم ہائوس پر بھیج دی ہے جب کہ مقامی وڈیرے بھی پیسوں کی لالچ میں عرب شہزادے کی مدد کررہے ہیں۔ کوہستان راجونی اتحاد کے رہنما ڈاکٹر لکھمیر پالاری، محمد بخش بروھی، شاہ محمد چانگ، حاجی حسین پالاری، لطیف مری اور دوسروں نے علاقے میں پولیس کی موجودگی کو انتہائی سنگین قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے واقعات سے ناظم جوکھیو شہید جیسا سانحہ دوبارہ ہوسکتا ہے۔ رہنمائوں نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ اور آئی جی سندھ سے اپیل کی ہے کہ مقامی لوگوں کو تحفظ اور مقامی شہزادے کے خلاف کارروائی کی جائے ورنہ بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔
#pakistan #arabshahzaday #arabayashi #breaking
-
30:13
Congressman Randy Fine
4 hours agoCongressman Fine Virtual Press Conference on the Democrat Shutdown
31.7K60 -
LIVE
GritsGG
6 hours agoQuads Into Ranked Top 30! Most Wins in WORLD! 3734+!
80 watching -
53:29
Tactical Advisor
6 hours agoUnboxing New Guns | Vault Room Live Stream 042
114K10 -
56:20
Steven Crowder
1 day agoEXPLAINED: Is America Headed For a Market Crash?
160K109 -
LIVE
S0lidJ
3 hours ago🟢Live -S0lidJ - This Game Is A Blast
23 watching -
21:38
Professor Nez
7 hours agoHE'S BACK! Elon Musk EVISCERATES Biden Judge Over Big Balls Verdict
30.5K55 -
19:39
TimcastIRL
1 day agoTim Pool Wins $1 Million Bet During Debate Against Liquid Death CEO
247K113 -
LIVE
ttvglamourx
7 hours ago $5.06 earnedHAPPY SUNDAY<3 !DISCORD
97 watching -
13:50
Nikko Ortiz
1 day agoStop Hurting Yourself For Views.
71.7K22 -
LIVE
Lofi Girl
2 years agoSynthwave Radio 🌌 - beats to chill/game to
106 watching